¡Sorpréndeme!

گولہ باری کا نقصان، دو اضلاع کی رپورٹس کا انتظار، ریلیف پیکیج جلد: عمر عبداللہ

2025-05-24 2 Dailymotion

عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ تقریبا مکمل اور جلد ہی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔